Wednesday January 22, 2025

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت گھر بننا شروع پانچ شہروں کے رہنے والوں کےلئے بڑی خبر

نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت گھر بننا شروع پانچ شہروں کے رہنے والوں کےلئے بڑی خبر

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبے کے تحت پنجاب کے 5شہروں میں سنگ بنیاد رکھنے کا فیصلہ کرلیا، منصوبے کے تحت ان پانچوں اضلاع میں 10ہزار کے قریب گھر تعمیر ہوں گے۔ پیر کو حکومت نے نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ کے تحت پنجاب کے 5شہروں میں سنگ بنیاد رکھنے کا فیصلہ کیا، لودھراں، چشتیاں اور چنیوٹ میں جنوری میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا، وزیراعظم دسمبر میں فیصل آباد اور سیالکوٹ میں منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، منصوبے کے تحت ان پانچوں اضلاع میں 10ہزار کے قریب گھر تعمیر ہوں گے

FOLLOW US