Monday September 15, 2025

پنجاب کے بڑے شہر میں بھیک مانگتی ہوئی نوجوان خواتین نوجوان لڑکوں کو کس شرمناک کام پر اکسانے لگیں انتہائی تشویشناک خبرآگئی

پنجاب کے بڑے شہر میں بھیک مانگتی ہوئی نوجوان خواتین نوجوان لڑکوں کو کس شرمناک کام پر اکسانے لگیں انتہائی تشویشناک خبرآگئی

فیصل آباد (آئی این پی) ٹیکسٹا ئل سٹی میں انسداد گدا گری مہم دم توڑ گئی شہر پیشہ ور گداگروں کے نر غے میں خوبروخواتین گداگری کی آڑ میں نوجوانوں کودعوت گناہ دینے لگی ضلعی انتظا میہ پیشہ ور گداگروں کے سا منے بے بس تفصیل کے مطا بق چند سال پہلے پیشہ ور گداگروں کے خلاف شروع کی جا نے والی انسداد گداگری مہم مکمل طور پر

دم توڑ گئی ٹیکسٹا ئل سٹی کے مصروف ترین چوکوں جن میں ملت چوک،بلال مسجد چوک،عبداللہ پور چوک ، زرعی یونیورسٹی چوک سمیت جنرل بس سٹینڈ،ریلوئے سٹیشن،اے سی چوچز اڈے اور چوک گھنٹہ گھر سے ملحقہ آٹھوں بازاروں میںگداگر خواتین اپنت معصوم بچون کے جسموں پر مختلف کریمیں لگا کر سڑ کوں پر لیٹا کر بھیک ما نگنے میں مصروف مصروف ترین چوکوں میں ٹریفک سگنل بند ہو تے ہی خواتین گداگر بھا گ کر رکی ہو ئی گاڑیوں پر لپک پڑتی ہیں متعدد با حادثات ہو تے ہوتے بچا گدا گری کی آڑ میں خوبروخواتین گداگری کی آڑ میں نوجوا نوںکو دعوت گناہ دینے میں مصروف ضلعی انتظا میہ ہزاروں پیشہ ور گداگروں کے سا منے مکمل طور پر بے بس نظرآنے لگی ۔