Monday September 15, 2025

مظاہرین کیخلاف حکومتی حکمت عملی تیار ، پابندی عائد ، اہم اعلان کردیا

مظاہرین کیخلاف حکومتی حکمت عملی تیار ، پابندی عائد ، اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے،جلسے جلوس،ریلیاں اورعوامی اجتماعات منعقد کرنے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کردی ہے ۔اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں مظاہرے کرنے،دھرنا دینے پر بھی پابندی ہوگی جبکہ ہر قسم کا اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔