مصطفیٰ کمال کا ماسٹر سٹروک، سارے حساب برابر کر دئیے ایم کیو ایم پاکستان میں دھڑے بندی کے بعد پی ایس پی بھی لڑائی میں کود پڑی، فاروق ستار کو بڑا سرپرائز دیدیا، سب ششدر رہ گئے

   
   

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فاروق ستار لیڈر شپ کے اہل نہیں، اصل چہرہ گزشتہ رات سامنے آگیا، ایم کیو ایم اور اس کے بانی کا کردار مشکوک ہے ،سب کے سامنے آچکا، فاروق ستار جس ایم کیو ایم کی بات کرتے ہیں وہ کب کی ختم ہو چکی، ان کا کردار بارہویں کھلاڑی جیسا ہے جو صرف فیلڈنگ تک محدود ہوتا ہے،کل ایک دوسرے کے گریبان میں ہاتھ ڈالا گیا، جس

کو ٹکٹ نہیں ملا وہ پی ایس پی میں آجائے، رضا ہارون نے ایم کیو ایم پاکستان میں دھڑے بندی کے بعد ایم کیو ایم کے رہنمائوں کو بڑی پیش کش کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے رہنما رضا ہارون نے گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان کے دھڑے سامنے آنے کے بعد آج بیان دیتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار لیڈر شپ کے اہل نہیں رہے ان کا اصل چہرہ گزشتہ رات سامنے ااگیا ہےدوسری جانب ایم کیو ایم اور اس کے بانی کا کردار مشکوک ہے جو سب کے سامنے آچکا ہے۔ فاروق ستار اورعامر خان کے درمیان ٹکٹس کی تقسیم پر لڑائی ہوئی اور کل ایک دوسرے کے گریبان میں ہاتھ ڈالا گیا ۔ انہوں نے فاروق ستار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار جس ایم کیو ایم کی بات کر رہے ہیں وہ کب کی ختم ہو چکی۔ وہ لیڈر شپ کے اہل نہیں رہے ان کا کردار بارہویں کھلاڑی جیسا ہے جو صرف فیلڈنگ تک محدود ہوتا ہے۔انہوں نے ایم کیو ایم کے رہنمائوں کو پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ جن کو ٹکٹ نہیں ملے وہ پی ایس پی میں آجائیں ان کو خوش آمدید کہا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان میں واضح دھڑے بندی سامنے آئی جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ

فاروق ستار اور عامر خان کے درمیان سینٹ ٹکٹس پر شدید اختلافات دیکھنے میں آئے، اطلاعات کےمطابق عامر خان نے فاروق ستار کو بحث کے دوران تھپڑ بھی جڑ دیا تھا جس کے بعد عامر خان کی قیادت میں دھڑے کا کراچی بہادر آباد میںاجلاس منعقد ہوا جب کہ فاروق ستار کی قیادت میں دھڑے کا اجلاس بی آئی بی کالونی میں ہوا جس میں ایک دوسرے پر شدید الزامات اور تنقید کی گئی جبکہ دونوں اطراف کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ بہادر آباد میں ہونے والے اجلاس میں سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار کی موجودگی نے عامر خان کی پوزیشن کو مضبوط بنا دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
80 فیصد امکانات ہیں منگل کو پھر گرفتار کر لیا جاؤں، مجھے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے،عمران خان
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیٰسی کے از خود نوٹس کو ختم کر دیا حافظ ِقران کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی
آج کے فیصلے کے بعد کوئی قانونی آپشن نہیں بچا، حکومت الیکشن میں نہیں جانا چاہتی،اعتزاز احسن
سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کیس کا فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس ؛وزارت دفاع کی سربمہر رپورٹ چیف جسٹس پاکستان کو پیش
پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس کی سماعت مکمل، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائےگی
انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کو 11 بجے پیش ہونے کا حکم، حماد اظہر کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دی گئی


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
مرد کی عمر 141 جب کہ خواتین کی عمریں 130 سال تک ہوسکتی ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
پٹرول پمپس پر فراڈ کے 5 طریقے، ان پر نظر رکھیں اور پورا پٹرول حاصل کریں
سب سے طویل اور سب سے مختصر روزہ کس ملک میں ہو گا؟
ایک آدمی کی3 شادیاں، 18بچےاورآگے سے بچوں کے بھی بچے، مردم شماری والے چکرا گئے
یہ تو بوڑھی ہیں ۔۔ 37 سالہ شخص نے 70سالہ بزرگ خاتون سے شادی کیوں کی جو دلہن دلہا وائرل ہوگئے؟ دلچسپ کہانی
عالمی تاریخ کے 10 مہلک ترین زلزلے، کب کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

سپورٹس
بھارت جائیں، ٹرافی جیتیں ، وہاں جاکر ورلڈکپ اٹھانا بی سی سی آئی کیلئے زوردار طمانچہ ہوگا،شاہد آفریدی
محمد عامر کو کس شخصیت نے فون کر کے انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے خود کو تیار کرنے کا کہہ دیا ؟ بڑی خبر
ہنڈرڈ لیگ میں پک نہ کیے جانے پر شعیب اختر بھی بابربابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے
عمران خان نے کاؤنٹی کرکٹ میں کھلے عام نسل پرستی کے مشاہدہ کا اپنا تجربہ شئیر کردیا
افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل کی نقل اتارنے پر آئی پی ایل کا ساری دنیا میں تماشا بن گیا
افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد شاداب خان کو “سزا” دینے کی تیاریاں

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy