شریف خاندان کو کس کام کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا مسلم لیگ (ن) پر قیامت ٹوٹ پڑی
لاہور(آئی این پی) نیب لاہور نے شر یف خاندان کی (ن) لیگ کے صدر شہبا زشر یف سے ملاقات کی درخواست مستر دکر ی ‘اتوار کے روز لاہور میں ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کے مطابق (ن) لیگ کے صدر شہبا زشر یف سے ملاقات کیلئے نیب کو درخواست دی گئی مگر نیب نے اس کو مستر دکرتے ہوئے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔