نام ای سی ایل سے نکالا جانےکامعاملہ شریف خاندان کےلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی
لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے قائدنواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے متفرق درخواست دائر۔تفصیلات کے مطابق درخواست ایڈووکیٹ عامر ظہیر نے دائر کی ہے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کا نام ای سی ایل میں خلاف قانون میں ڈالا گیا یہ درخواست عدالت نے منظور کرتے ہوئے وزارت داخلہ سے اس کے حکم نامے کی کاپی عدالت میں جمع کروانی کی ہدایت کی۔