Thursday November 28, 2024

سلیم صافی کی ایک بار پھر دبنگ انٹری۔۔کپتان بارے نیا پنڈورا باکس کھول دیا رات گئے دھماکہ دار خبر

سلیم صافی کی ایک بار پھر دبنگ انٹری۔۔کپتان بارے نیا پنڈورا باکس کھول دیا رات گئے دھماکہ دار خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سلیم صافی کا کہنا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ایسے ایسے کام بھی کروا دیئے ہیں جنکا تصور نہیں کیا جاسکتا ، لیکن نا جانے کیوں وہ وزیر اعظم عمران خان کو دین کی باتوں کے بارے میں کیوں نہیں بتاتی لیکن اگر وہ انکو دین کی تعلیمات کے بارے میں بتاتی ہیں تو نہ جانے کیوں عمران خان انکی

باتوں کے آگے سر خم تسلیم کیوں نہیں کرتے؟ملک کے نامور صحافی و کالم نگار سلیم صافی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ” خاتون اول بشریٰ بی بی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ایسے ایسے کام بھی کروا دیئے ہیں جنکا تصور نہیں کیا جاسکتا ، لیکن نا جانے کیوں وہ وزیر اعظم عمران خان کو دین کی باتوں کے بارے میں کیوں نہیں بتاتی لیکن اگر وہ انکو دین کی تعلیمات کے بارے میں بتاتی ہیں تو نہ جانے کیوں عمران خان انکی باتوں کے آگے سر خ تسلیم کیوں نہیں کرتے؟ جبکہ وزیر اعظم عمران خان اور انکے ترجمان ( فواد چوہدری ) کہتے ہیں کہ چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں؟ ڈاکو کو ڈاکو نہ کہیں تو کیا کہیں؟ تو بظاہر یہ فقرہ دل کو بہت بھاتا ہے لیکن جب اس جملے کو سیاسی اخلاقیات کے ترازو میں تولا جائے تو اس سے لغو بات کوئی اور ہو نہیں سکتی ۔ ظاہر ہے جس طرح کے عمران خان صاحب کے چاہنے والے ہیں اس طرح دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور قائدین کے بھی چاہنے والے لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں۔ جب آپ کسی بھی سیاسی جماعت کے رہنماء کو چور، ڈاکو،ذانی کے القابات سے پکارتے ہیں تو انکے پیروکاروں کے جذبات کو ٹھیس تو پہنچتی ہے”۔

FOLLOW US