Tuesday September 16, 2025

ڈیم کے فنڈز میں ایک بار پھر بہت بڑی رقم دے دی گئی تفصیلات جان کر آپ بھی بے حد خوش ہو جائیں گے

ڈیم کے فنڈز میں ایک بار پھر بہت بڑی رقم دے دی گئی تفصیلات جان کر آپ بھی بے حد خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد(آئی این پی )چیف جسٹس ثاقب نثار سے سینٹورس گروپ کے صدر نے ملاقات کی اور ڈیمز فنڈ کےلئے 2کروڑ سے زائد کا چیک دیا۔ منگل کو چیف جسٹس ثاقب نثار سے سینٹورس گروپ کے صدر سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں انہوں نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمزکی تعمیر کےلئے قائم چیف جسٹس ، وزیراعظم فنڈ کےلئے 2کروڑ سے زائد کا چیک دیا۔