Thursday November 28, 2024

اگر وعدے ایسے پورے ہونے لگ جائیں تو کیا بات ہے 50لاکھ گھروں کی تعمیر، حکومت اسی مہینے کیا کرنے والی ہے پاکستانیوں کےلئے سب سے بڑی خوشخبری

اگر وعدے ایسے پورے ہونے لگ جائیں تو کیا بات ہے 50لاکھ گھروں کی تعمیر، حکومت اسی مہینے کیا کرنے والی ہے پاکستانیوں کےلئے سب سے بڑی خوشخبری
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 10اکتوبر کو ملک بھر میں 50لاکھ گھروں کی پالیسی کا اعلان کرکے قوم کو خوشخبری دیں گے ،ہمارا مقصد عام عوام کے گھروں کومسمار کرنا نہیں بلکہ بڑے مگر مچھوں اور لینڈ مافیا پر ہاتھ ڈالنا ہے ،وزیر اعظم نے میری سربراہی میں اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو سالہا سال سے بیٹھے ہوئے لوگوں کے مسئلے کا حل تلاش کرے گی ،

FOLLOW US