شہباز شریف کی مشکلات کم ہونے کی بجائے بڑھنے لگ گئیں سابق وزیر اعلیٰ کےلئے گرفتاری کے بعد اب ایک اور بری خبر آگئی
لاہور(آئی اےن پی) آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کا امکان‘نےب وفاقی حکومت کو نام ای سی اےل مےں شامل کر نے کی درخواست کر ےں گی ۔مےڈےا رپورٹس کے مطابق قانون کے تحت ڈی جی نیب کسی بھی ملز م کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے چیئرمین نیب کو خط لکھتے ہیں۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کسی بھی ملز م کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے احکامات جاری کر سکتا ہے