Tuesday January 21, 2025

بریکنگ نیوز!نئی حکومت آنے کے بعد امریکا کا پہلا ڈرون حملہ ۔۔کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ بڑی خبر آگئی

کابل (نیوزڈیسک)نئی حکومت آنے کے بعد امریکا کا پہلا ڈرون حملہ ۔۔کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ بڑی خبر آگئی .. افغانستان میں اتحادی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 2طالبان کمانڈر ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبے کنڑ میں اتحادی فوج نے ڈرون حملے میں طالبان کے ریڈ یونٹ کمانڈروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ یہ حملہ اسمار ضلع کے نواح میں کیا گیا۔ہلاک ہونے والے طالبان کے کمانڈروں کی شناخت محمد یوسف اور ملا ایوب کے نام سے ہوئی ، حملے میں گاڑی میں موجود ہتھیار بھی تباہ کر دیئے گئے ۔

FOLLOW US