Tuesday January 21, 2025

وزیراعظم عمران خان بھی نواز شریف کے نقش قدم پر چل نکلے، ایسا فیصلہ کر لیا کہ عوام کو بھی حیران رہ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے وفاقی کابینہ میں مزیدتوسیع کافیصلہ کر لیا ہے ،اس توسیع کے بعد ارکان کی تعداد کتنی ہو جائے گی آپ کے لئے بھی کرنا مشکل ہو جائے گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی حکومت نے وفاقی کابینہ میں مزیدتوسیع کافیصلہ کر لیا، کابینہ میں مزید 5وزرااورایک وزیرمملکت شامل کرنےکافیصلہ کیا گیاہے، وزیراعظم عمران

خان نے کابینہ میں توسیع کی منظوری دےدی، علی امین گنڈاپور،محمدمیاں سومرو،فیصل واوڈا،اعظم سواتی اورصاحبزادہ محبوب سلطان وفاقی وزیرکاحلف اٹھائیں گے جبکہ زرتاج گل وزیرمملکت ہوں گی۔حکومت نے ناراض رکن قومی اسمبلی محمدمیاں سومروکوبھی منالیا ہے، محمدمیاں سومروکووفاقی وزیربرائے نجکاری بنائے جانے کاامکان ہے ، علی امین گنڈاپورکوامورکشمیراورشمالی علاقہ جات کاقلمدان ملنے کاامکان ہے ،اعظم سواتی کوسائنس اینڈٹیکنالوجی کی وزارت ملنے کاامکان ہے جبکہ زرتاج گل کووزیرمملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی لگائے جانے کاامکان،موفاقی کابینہ کے نئے ارکان رواں ہفتے حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کے بعدوفاقی کابینہ ارکان کی مجموعی تعداد 38 ہوجائےگی۔

FOLLOW US