Thursday November 28, 2024

شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ میں بھارت کی لفظی دھلائی کام کر گئی، اقوام متحدہ نے بھارت کیخلاف سخت فیصلہ کر لیا

نیویارک(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ کی دھواں دار تقریر نے کام کر دکھایا، اقوام متحدہ نے بھارت کیخلاف سخت ایکشن لے لیا۔۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اس مسئلے پر موجود عدم اتفاق کو مثبت مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے کی حوصلہ

افزائی کرتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اینتونیو گوٹیرس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے پر موجود عدم اتفاق کو مثبت مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھارت کا 3 روزہ دورہ کررہے ہیں جہاں وہ بھارتی صدر رام ناتھ کووند، وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیرِ خارجہ سشما سوراج سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہے کہ رواں سال 14 جون کو اقوام متحدہ کے تحت انسانی حقوق کی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں سات دہائیوں سے جاری ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایک رپورٹ بھی جاری کی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ کشمیر میں لاکھوں افراد کے بنیادی حقوق سلب ہورہے ہیں۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بار بار رونما ہونے والے تشدد اور بد امنی کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات اور پرامن حل کی بہت ضرورت ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اس مسئلے پر موجود عدم اتفاق کو مثبت مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اینتونیو گوٹیرس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے پر موجود عدم اتفاق کو مثبت مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

FOLLOW US