Friday October 18, 2024

نواز شریف کو جیل سے باہر نکالنے کیلئے کیا کچھ کر سکتا ہوں؟ممنون حسین نے بڑا سرپرائز دیدیا

لندن (نیوزڈیسک )صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ریلیف دینے کے لیے کوئی کردار ادا نہیں کر سکتا ،ریٹائرڈ ہونے کے بعد نواز شریف سے ملنے جاؤں گا ۔میڈ یا سے گفتگو کے دوران صحافی نے صدر مملکت سے سوال کیا کہ آپ نے عدالتوں میں مطلوب افراد سے ملاقات کی ،اس پر جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ذاتی تعلقات کی وجہ

 

سے ان لوگوں سے ملاقات کی ،جب تک جرم ثابت نہ ہو جائے کسی کو مجرم نہیں کہا جا سکتا لیکن الزام لگانے سے کون روک سکتا ہے ۔ممنون حسین نے مزید کہا کہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن تمام جماعتوں کو مطمئن کر ے۔

FOLLOW US