Monday October 21, 2024

عید الاضحی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ خیبر پختونخوا حکومت نے کچھ اور ہی اعلان کر دیا

پشاور (نیوزڈیسک)عید الاضحی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ خیبر پختونخوا حکومت نے کچھ اور ہی اعلان کر دیا.. حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی کے موقع پر 21۔ 22 اور 23 اگست 2018ء کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

FOLLOW US