اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں کہنا تھا کہ جب کسی کے گھر چوری ہوتی ہے توپولیس خود نہیں پکڑتی ۔بلکہ پکڑوانا پڑتا ہے۔عوام اپنے پیسے کی حفاظت کرنے کیلئے میری مدد کریں اور ہم پرچیک رکھیں۔۔عمران خان نے کہا کہ پتا نہیں زندہ ہوں گا یا نہیں لیکن ایک دن آئے گاجب پاکستان میں زکوٰة لینے والا نہیں ہوگا۔ہم دوسرے
ملکوں کی مدد کریں گے۔یہ میرا پاکستان کیلئے آئیڈیا ہے۔۔پاکستان زندہ باد۔۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کے خطاب سے قبل سورة رحمان کی تلاوت کی گئی۔