Friday March 29, 2024

نئی حکومت آتے ہی آرمی چیف اور اہلیہ نے ایسا کام کر دیا کہ پاکستانی خوش ہو جائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آرمی چیف اور انکی اہلیہ نے ملک گیر ‘سرسبز و شاداب پاکستان’ مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج قومی شجر کاری مہم میں بھرپور شرکت کر رہی ہے اس سلسلے میںآرمی چیف اور انکی اہلیہ نے ملک گیر ‘سرسبز و شاداب

پاکستان’ مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔آرمی چیف نے کہا ہے کہ آج 20لاکھ پودے لگائیں گےپاکستانیوں سے اپیل ہے کہ قومی مہم میں بھر پور شرکت کریںدرخت زندگی ہیں۔ درخت لگائیں زندگی بچائیں ۔

FOLLOW US