Friday January 17, 2025

ملک کی وہ ممتازشخصیت جس کوتحریک انصاف نے خودپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی ،بڑے عہدے کابھی وعدہ کر لیاملک کی وہ ممتازشخصیت جس کوتحریک انصاف نے خودپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی ،بڑے عہدے کابھی وعدہ کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ممتاز ماہر اقتصادیات عبدالرزاق داؤد کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں ماہرین کی شمولیت کی تیاریاں شروع کر دی گئی جب کہ ممتاز ماہر اقتصادیات عبدالرزاق داؤد کو حکومت میں شمولیت کی

دعوت دے دی گئی ہے۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق عبدالرزاق داؤد کو وزیر اعظم عمران خان کا مشیر مقرر کیا جائیگا۔ عبدالزراق داؤد صنعت، سرمایہ کاری، ٹیکسٹائل اور تجارتی امور پر وزیر اعظم کو مشورہ دیں گے۔

FOLLOW US