Saturday January 18, 2025

شیخ رشید نے عمران خان کو وزیراعظم ہائوس میں منتقل ہونے کا مشورہ دیدیا مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کو وزیراعظم ہائوس میں رہنے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کو میرا مشورہ ہے کہ وہ وزیراعظم ہائوس میں ہی رہیں وہ ملک کے وزیراعظم بن رہے

ہیں عمران خان اور پاکستان کو خطرات ہیں عمران خان سے غیر ملکی وفود ملنے آئیں گے، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر حکام ان سیملنے آئیں گے وہ کس کس کو سیکیورٹی دیں گے۔

FOLLOW US