Monday May 6, 2024

پاکستان میں عید الاضحی کس تاریخ کو ہو گی ؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

کراچی (سی پی پی )ذوالحج 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (آج) اتوار کو ہو گا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوگا۔جبکہ زونل اور ضلعی کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہونگے، ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے چاند

 

کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 12اگست کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے جبکہ عیدالاضحی 22اگست کو ہوسکتی ہے۔‎

FOLLOW US