Saturday January 18, 2025

عوام کی موجیں ہی موجیں،حکومت نے عام تعطیل کر دیا

کراچی (نیوزڈیسک) حکو مت سندھ نے یو م آزا دی کے مو قع پر 14اگست بروز منگل کو صو بے میں عا م تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس دن تما م سرکا ری و نیم سرکا ری ادا رے لو کل گو ر نمنٹ اور صو با ئی حکو مت کے زیر انتظا م ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا 72 واں یوم آزادی اگلے ہفتے جمعرات کے روز منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں

 

پورے ملک میں زور و شور سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے 14 اگست بروز بدھ جو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس روز صوبے بھر کے سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

FOLLOW US