Tuesday April 30, 2024

سعودی عرب میں عید کس دن ہوگی، اب ایک نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی ماہر موسمیات عبدالعزیز الحسینی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ اس مرتبہ ذوالقعدہ 29روز کا ہوگا۔ یکم ذوالحجہ 12اگست اتوار کو ہوگا۔ عید الاضحی 21اگست کو ہوگی۔اصل فیصلہ سپریم کورٹ ہی کریگی۔ اگر سعودی عرب میں 11 اگست کو

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا تو حج 20 اگست کو ہوگا، جبکہ عید الضحیٰ 21 اگست کو منائی جائے گی۔ جبکہ اس مرتبہ سعودی عرب میں عید الضحیٰ کی طویل تعطیلات کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

FOLLOW US