Sunday January 19, 2025

’’میں جیل میں یہ کام بالکل نہیں کر سکتی ‘‘ مریم نواز نے کیا کام کرنے سے انکار کر دیا

راولپنڈی (سی پی پی)اڈیالہ جیل حکام نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی قیدیوں کو پڑھانے کی درخواست مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل قوانین کے مطابق وہ کسی بھی ساتھی قیدی سے رابطہ نہیں کرسکتیں اس لیے ان کی قیدیوں کو پڑھانے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ دوسری

 

جانب سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کو قید تنہائی میں نہیں رکھا گیا بلکہ انہیں طیبہ تشدد کیس کے مجرم سابق ایڈیشنل سیشن جج راجا کرم علی خان کے ہمراہ رکھا گیا ہے۔

FOLLOW US