Monday January 27, 2025

فیصل آباد میںطالبات کو شرمناک طریقے سے نکاح پر مجبور کردینے والا گروہ پکڑا گیا طریقہ واردارت جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہو جائیں گے

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )طالبات کو بلیک میل کرکے نکاح کرنے اور بیچنے والا پانچ رکنی گروہ پکڑا گیا‘ آن لائن کے مطابق ملزمان طالبات کے مو بائل نمبر اور سوشل میڈیا سے تصاویر لے کر بلیک میل کرتے تھے اور ان لڑکیوں سے نکاح کے بعد انہیں کوئٹہ اور مر دان میں فروخت کر دیتے تھے‘ تھانہ ملت ٹائون پولیس نے ملزمان کی حراست سے دو متاثرہ لڑکیوں کو بازیاب کروا لیا‘ مظفر آباد سے گرفتار ہونے والے ملزمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کر لیا

FOLLOW US