Monday January 27, 2025

ـ” توبہ توبہ ،،لڑکیوں کے ساتھ اتنی گندی اور شرمناک تصویریں” شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے کی ایسی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر آگئیں کہ دیکھ کر آپ کے بھی ہاتھ کانوں کو لگ جائیں گے

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف ملک سے کرپشن کے خاتمے ، میرٹ کی بالادستی اور اقرباپروری اور موروثی سیاست کے خاتمے کے ویژن کے ساتھ میدان عمل میں آئی ہے ۔ لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ یہ محض سیاسی نعرے ہی ہیں۔ ایک طرف تو دوسری جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اور داغدار ماضی کے حامل سیاستدانوں کو تحریک انصاف میں لیا جا

رہا ہے تو دوسری جانب موروثی سیاست کی حوصلہ شکنی کے دعووں سے بھی ہوا نکلنا شروع ہو گئی ہے۔ جہانگیر ترین کے بعد پارٹی ہی میں ان کے حریف شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ دے دیا گیا ہے۔ زین حسین قریشی اگرشاہ محمودقریشی کے صاحبزادے ہی ہوتے تو بات ٹھیک تھی ۔ لیکن این اے 157سے تحریک انصاف کے امیدوار مخدوم زادہ زین حسین قریشی کی کچھ ایسی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر دکھائی دے رہی ہیں کہ مارے شرم کے آپ بھی منہ چھپا لیں گے۔ ان تصاویر میں زین قریشی کو نوجوان لڑکیوں سے بغل گیر ہوتی ہوئے اور انھیں گود میں لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایسی تصاویرسامنے آتے ہی خود تحریک انصاف کے کارکن اپنی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

FOLLOW US