Monday January 27, 2025

آخر یہ تو ہونا ہی تھا الیکشن کمیشن نے عمران خان کو حکم جاری کر دیا تحریک انصاف کے کیمپ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمرا ن خان کی انتخابی جلسے کے دوران بد زبانی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان حرکت میں آگیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعرات 19جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ناروال جلسے کے دوران چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں کے بارے میں غیر مناسب الفاظ کے استعمال پر الیکشن کمیشن نے چئیرمین تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل پیش ہونےکا حکم دے دیا ہے۔

FOLLOW US