پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سابق وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں، اس ویڈیو پر ریحام خان نے لکھا کہ کمال کر دیا پرویز خٹک نے، پورا پی ٹی آئیمیں رنگے گئے، کہتے ہیں پی پی پی کا جھنڈا جس گھر پہ دیکھتا ہوں لگتا ہے وہاں طوائف کے بچے رہتے ہیں، ریحام خان مزید لکھتی ہیں کہ لعنت کے سوا کچھ نہیں میرے پاس کہنے کو۔ کم سے کم
بی بی کی یادکو اس طرح نہ گالی دیتے۔ ان کی زندگی میں تو ان ہی کی پارٹی میں تھے۔