لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مریم نواز کو وطن واپس آتے ہی گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ گرفتاری کے بعد دونوں کو علیحدہ علیحدہ راولپنڈی کیلئے روانہ کردیا گیا ۔ نواز شریف کو خصوصی طیارے جیٹ کے ذریعے راولپنڈی روانہ کیا گیا جبکہ مریم نواز کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے سہالہ ریسٹ ہاو س میں رکھا جائے گا۔ واضح رہے کہ نوا زشریف اور مریم نواز کو طیارے میں ہی گرفتا کرلیا گیا تھا
