Thursday September 18, 2025

“اگر کوئی غلطی کی گئی تو پھر ” مریم نواز نے وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے دھمکی دے ڈالی ، اہم رپورٹ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرا عظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ کی گئی زیادتی کا بدلہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ووٹرز لیں گے ۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے اپنی اور اپنے والد کی پاکستان واپسی کا شیڈول جاری کر دیا ۔ انھوںنے کہا کہ نواز شریف اور میں جمعہ کی شام چھ بجے لاہور کے ائیر پورٹ پر لینڈ کریں گے ۔ انھوںنے کہا کہ گیم عمران خان اور ان کے آقائوں کے ہاتھ سے نکل چکی ہے ۔ مریم نوا زکا کہنا تھا کہ اگر کوئی

غلطی کی گئی تو اس کا رد عمل بھی ہو گا ۔ غلطی پر غلطی کر کے پہلے سے ہوئی غلطی کا ازالہ نہیں کیا جا سکتا