Saturday June 1, 2024

نواز شریف کا بعد اب شہبازشریف اور شاہد خاقان عباسی کا نمبر لگ گیا دھماکے دار انکشاف کردیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میاں نوازشریف اللہ کی پکڑ میں آگئے تو سزا کے مستحق قرار پائے ہیں۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے جعلی ڈاکومنٹس بنائے تھے،نواز شریف اللہ کی پکڑ میں آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف پر بھی مقدمات ہیں وہ بھی پکڑ میں آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے جس عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ان سے چاہیں گے کہ وہ سڑکوں پر نکلیں۔

FOLLOW US