Monday September 16, 2024

بشریٰ مانیکا کے سابق خاوند کی کون سی ویڈیو منظر عام پر آگئی دیکھ کرآپ عمران خان کے سجدے یا بوسے کو بھول جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کا بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دینےکے دوران فرش کو بوسہ سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث کی وجہ بناہوا ہے۔ ان کے خلاف اور حق میں ہزاروں طرح کے کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسی اثنا میںان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق خاوند خاو ر مانیکا کی ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جسےدیکھ کر ہر

کوئی دم بخود رہ جائے گا۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ کار سید طلعت حسین ہیں۔یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے طلعت حسین نے لکھا ”یہ عمران خان کی اہلیہ کاسابق خاوند خاور مانیکا ہے جو ایک مزار کی جانب جا رہا ہے ، یہ ویڈیو اس رسم سجدہ پر تفصیل سے روشنی ڈالتی ہے جس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ بحث کیا جارہی ہے۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جیب میں کو ن موجود ہے ؟“

یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے طلعت حسین نے لکھا ”یہ عمران خان کی اہلیہ کاسابق خاوند خاور مانیکا ہے جو ایک مزار کی جانب جا رہا ہے ، یہ ویڈیو اس رسم سجدہ پر تفصیل سے روشنی ڈالتی ہے جس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ بحث کیا جارہی ہے۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جیب میں کو ن موجود ہے ؟“

FOLLOW US