Monday September 16, 2024

مسلم لیگ (ن) لودھرا ں میں علی ترین کو 26ہزار ووٹوں سے ہرانے والے پیر اقبال شاہ کے ساتھ بھی” ہینڈ ” کر گئی ،حیران کن خبر

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ برس لودھرا ں کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے پیر اقبال شاہ نے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو 25ہزار ووٹوں کے مارجن سے شکست دی تھی لیکن عام انتخابات 2018میں مسلم لیگ ( ن)نے پیر اقبال شاہ کو سائیڈ لائن کرکے صدیق بلوچ کو حلقہ این اے 161کاٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔اب صدیق بلوچ این اے 161اور پی پی 227سے لیگی امیدوار ہوں گے جبکہ این اے160 سےعبدالرحمان کانجو پارٹی امیدوار ہوں گے۔ن لیگ کے

ذرائع کا مزیدکہنا تھا کہ پی پی224سے عامراقبال، پی پی225سے جہانگیربھٹہ ،پی پی226سے شاہ محمدجوئیہ اور پی پی228سے رفیع الدین کو پارٹی امیدوارنامزد کیا گیا ہے ۔

FOLLOW US