Thursday September 19, 2024

مسلم لیگ (ن) کےلئے یہ صدمہ ابھی باقی تھا حنیف عباسی کے خلاف بھی الیکشن کمیشن میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آبام (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء حنیف عباسی کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی، شاہد اورکزئی کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حنیف عباسی نے راولپنڈی شہر میں 80 ارب روپے خرچ کرنے کا دعوی کیا ہے،سابق ممبر قومی اسمبلی نے کس حیثیت سے یہ رقم خرچ کی ہے،جو شخص

2013 میں انتخابات ہار گیا ہو اس کو کس قانون کے تحت روالپنڈی کی ترقی کا ٹھیکیدار بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء حنیف عباسی کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ،درخواست شاہد اورکزئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی ہے،درخواست کے متن کے مطابق کہ مطابق حنیف عباسی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں راولپنڈی شہر میں 80 ارب روپے خرچ کرنے کا دعوی کیا ہے،آئین کے تحت یہ رقم صوبائی اسمبلی کا ممبر جاری کر سکتا ہے،سابق ممبر قومی اسمبلی نے کس حیثیت سے یہ رقم خرچ کی ہے،جو شخص 2013 میں انتخابات ہار گیا ہو اس کو کس قانون کے تحت راولپنڈی کی ترقی کا ٹھیکیدار بنایا گیا،الیکشن کمیشن این 60 کے آر او کو برطرف کرے،الیکشن کمیشن این اے 60 میں اپنے افسر کا تقرر کر کے از سر نو حنیف عباسی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کرے۔‎الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء حنیف عباسی کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی، شاہد اورکزئی کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حنیف عباسی نے راولپنڈی شہر میں 80 ارب روپے خرچ کرنے کا دعوی کیا ہے،سابق ممبر قومی اسمبلی نے کس حیثیت سے یہ رقم خرچ کی ہے،جو شخص 2013 میں انتخابات ہار گیا ہو اس کو کس قانون کے تحت روالپنڈی کی ترقی کا ٹھیکیدار بنایا گیا۔

FOLLOW US