Thursday November 28, 2024

سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے پیسے کم ہو گئے، حیران کر دینے والی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں نے سوئس بینک میں پیسہ رکھنے کا رجحان کم کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانیوں کے سوئس اکائونٹس میں پیسے جمع ہونا کم ہو گیا ہے لیکن پاکستان اس رجحان میں تاحال بھارت سے آگے ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسلسل تیسرے سال پاکستان نے بھارت سے زیادہ پیسے سوئس اکائونٹس میں رکھوائے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال پاکستانیوں نے سوئس بینکوں میں 770ارب روپے جمع کروائے تھے

FOLLOW US