Friday September 20, 2024

اصل خبر تو اب آئی پیر آف گولڑہ شریف نے اپنے لاکھوں مریدین کو کس سیاسی جماعت کی حمایت کی ہدایت کر ڈالی میڈیا پر خود آکر بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف گولڑہ شریف کی جانب سے الیکشن میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت کے حوالے سے خبروں کے حقائق سامنے آگئے ہیں۔پیر آف گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کی گئی ۔میڈ یا سیل گولڑہ شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ۔ کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت مشاورت اور حالات کا جائزہ لے کر کی جائے گی ۔بیان کے مطابق کس جماعت کی حمایت کرنی ہے آئندہ

چند روز میں پریس کانفرنس کی جائے گی ٗقیاس آرائیوں اور افواہوں پر کان نہ دھرا جائے فیصلے کے اعلان کا انتظار کیا جائے

FOLLOW US