Thursday September 19, 2024

حنا ربانی کھرکے فیصلے نے آصف زرداری اور پیپلزپارٹی کوناقبل برداشت جھٹکا دے ڈالا

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر ہزاروں واٹ کا جھٹکا لگ گیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور پارٹی کی مرکزی رہنما حنا ربانی کھر نے الیکشن 2018کےلئے جمع کروائے گئے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لےلیے ہیں۔ الیکشن نزدیک آتے ہی گئی سیاسی جماعتوں میں تہلکہ مچادینے والے واقعات پیش آرہے ہیں۔ اب حنا ربانی کھر آمدہ الیکشن سے دستبردار ہوگئی ہیں

۔ حنا ربانی کھر 2013سے 2018کے پیپلزپارٹی دور میں وفاقی وزیر خارجہ رہ چکی ہیں۔ اوران کی پارٹی سے الگ ہونے کی بھی خبریں گردش میںرہ چکی ہیں۔

FOLLOW US