Friday September 20, 2024

پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق کے بارے میں تشویشناک خبر آگئی ہے ۔ نعیم الحق کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا ہے ۔ حادثے کی وجہ گاڑی کی بریک فیل ہونا بتائی گئی ہے ۔ نعیم الحق حادثے کے وقت گاڑی میں موجود تھے تاہم وہ حادثے میں بالکل محفوظ رہے ۔ نعیم الحق اپنے سخت برتائو اور سیاسی مخالفین کے ساتھ ہاتھا پائی کی بنیا د پر خاص شہرت رکھتے ہیں

۔تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ وہ کار حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ ان کی موجودگی کے دوران بریک فیل ہونے کے باعث ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا تاہم وہ حادثے میں محفوظ رہے ۔

FOLLOW US