Friday September 20, 2024

شاہد خاقان عباسی کی بھی اپنے حلقے میں پہنچتے ہی شامت آگئی مقامی لوگوں نے نعرے بازی کرتے ہوئے کون کون سے وعدے یاد دلادیے پولیس کی بھاری نفری سابق وزیر اعظم کو بچانے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی اپنے حلقے میں عوام کے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ خود مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ان کی گاڑی روک کر ” گوعباسی گو ” کے نعرے لگانا شروع کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی اپنے حلقے کہوٹہ پہنچے تو لیگی کارکنوں نے ان کی گاڑی کاگھیرائوکر لیا ۔ اور ان کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی ۔احتجاج کرنے والوں کا کہنا تھا کہ مری کہوٹہ 100کلو میٹر روڈ کی تعمیر کاوعدہ کہاں گیا ۔ اور جس

اس خبر کو پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں: جب بھی یہ ٹیم گول کرے گی، میں خوشی کے مارے یہ شرمناک کام کرڈالوں گی فٹ بال کے ورلڈ کپ کی مداح ایک نوجوان لڑکی نے ایک ایساکام کر ڈالا کہ ہر کوئی پانی پانی

یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا وہ دکھائی جائے کہ کہاں بنائی گئی ہے ہمیں تو ایک اینٹ بھی ڈھونڈنے سے نہیں ملی ۔ مشتعل کارکنوںکو منتشر کرنے کےلئے پولیس کی بھاری نفری وہاں آن پہنچی تو سابق وزیر اعظم کی گاڑی کو وہاں سے نکال کر روانہ کیا ۔

FOLLOW US