Friday September 20, 2024

پاکستان میں سیلاب کاراستہ بننے والے 11مقامات کے حوالے سے تشویشناک خبر، ہنگامی ہدایات جاری

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بارشوں کا موسم آتے ہی خطرناک پیشگوئیاں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی عمر جہا نگیر نے کہا کہ چو نکہ اس بار مون سون سیزن میں ز یادہ بارش متو قع ہے چنا نچہ ضروری ہے کہ را ولپنڈی کے 11 نالے جو نا لہ لئی میں گر تے ہیں جس کے با عث وہاں سیلاب کا زیادہ خطرہ ر ہتا ہے ، ان نا لوں کی صفا ئی کے عمل میں تیز ی لا ئی جا ئے تا کہ پا نی کے بہاؤ میں کو ئی روکا وٹ نہ آ ئے۔ ا سکے علاوہ د یگر علاقے جہاں سیلا ب سے متا ثرہونے کے خطرات زیادہ میں جیسا کہ رتہ امرال،کٹا ریاں،ٹیپو روڈ،ڈ ھوک نجو،گوا لمنڈی اورضیا ء الحق کا لونی کے ایریاز ان میں خصوصی تو جہ دی جائے۔ انہوں نے ر یسکیو

1122کو ہد ایت کی کہ نا لہ لئی اور سواں د ریا کے جنکشن پوا ئنٹ پر200-300 میٹرڈا ؤ ن سٹریم تک ایک سرچ اینڈٖ ر یسکیو سینٹر قا ئم کر نے کی تجا و یز کو بھی ز یر غور لا یا جائے۔ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی نے راولپنڈی و یسٹ منیجمنٹ کمپنی کو تنبیہ کی کہ شہر بھر میں خصو صی طور پر نالوں میں موجود گند گی کے ڈ ھیر کو فو ری صا ف کروایا جائے نیز میو نسپل کا ر پو ریشن مختلف نالوں کے کناروں پر موجود تجاوزات کو آئندہ پیر تک کلےئر کروا کر رپو رٹ پیش کرے

FOLLOW US