Monday September 23, 2024

ــ” نہیں چاہیے مجھے آپ کا ٹکٹ ، رکھیں اسے اپنے پاس سنبھال کر” آخری وقت میں بھی چودھری نثار ڈٹ گئے ، چونکا دینے والا بیان دے ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف نے چودھری نثار کا ٹکٹ ان کی ٹکٹ کےلئے درخواست سے مشروط کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف چودھری نثار کو ٹکٹ جاری کرنے کے حق میں ہیں لیکن نوازشریف نے اپنے بھائی کو دو ٹوک کہہ رکھا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کو صرف چودھری نثار کی درخواست پر ہی جاری کیا جائے گا ۔ ادھر چودھری نثار نے اب اس صورتحال پر اپنار

یہ بھی پڑھیں؛  “یہ سارے تو لوٹے اور نیب زدہ لوگ ہیں، ہم پارٹی کے کارکن تھے” علی محمد خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ۔، ٹکٹ نہ ملنے پر دل کی بھڑاس نکال ہی ڈالی

د عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی سے ٹکٹ کےلئے ہر گز درخواست نہیں کریں گے ۔ اور آزاد الیکشن لڑنے کو ترجیح دیں گے۔ اب قیادت فیصلہ کرے کہ اسے کیا کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ “جس نے کالا باغ ڈیم کا نام لیا ہم اس کے خلاف یہ کام کریں گے ” پیپلزپارٹی نے دوٹوک اعلان کر دیا، چیف جسٹس کے بارے میں بھی حیران کن بیان دے ڈالا

FOLLOW US