Sunday May 19, 2024

جاوید ہاشمی ملتان جلسے میں شرکت کےلئے پہنچ گئے ،ایسا اعلان کر دیا کہ مسلم لیگ (ن)کے چاہنے والے خوشی سے جھوم اٹھے

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں مسلم لیگ (ن)نے ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا ہے جس میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی خصوصی درخواست پر سینئر ملکی سیاستدان جاوید ہاشمی نے بھی شرکت کی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق جاوید ہاشمی نے بھی ملتان جلسے سے خطاب کیا ۔ اپنے خطاب کے دوران جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی اولاد کو وصیت کیا ہے کہ میں مر جائوں تو مجھے مسلم لیگ کے پرچم میں دفن کیا جائے ۔ جاوید ہاشمی

کا کہنا تھا کہ ووٹ کی عزت خراب کرنے والوں کے خلاف بغاو ت کےلئے اٹھا ہوں ۔

FOLLOW US