Thursday May 16, 2024

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی دھڑا دھڑ چھٹی،،مزید کتنے ورکر گھرواپس پہنچ گئے ؟؟؟تشویشناک خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کے ستارے گردش میں ،سعودی حکومت نے مزید کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ؟ حیرت انگیزانکشاف، تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مزید تین سو پچاس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے سعودی عرب سے بے دخلہونے والے بڑی تعداد میں مذکورہ پاکستانی جب مختلف پروازوں کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے تو امیگر یشن حکام نے ان افراد سے معمول کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔

FOLLOW US