Wednesday May 15, 2024

اسلام آباد، احتساب عدالت میں شریف فیملی ریفرنس کےٹرائل میں 9جون تک توسیع کردی گئی

اسلام آباد، سپریم کورٹ میں احتساب عدالت کےجج محمد بشیرکی پانامہ ٹرائل میں توسیع کی درخواست پرسماعت کرتے ہوئےاحتساب عدالت میں شریف فیملی ریفرنس کےٹرائل میں9جون تک توسیع کردی گئی ، جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہا کہ انصاف کےتقاضوں کومدنظررکھ کرکوشش کی جائےکہ نوجون تک شہادتیں مکمل ہوجائیں،اگرمزیدوقت چاہیےہوتوہم ادھرموجودہیں، شریف فیملی کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ میں نہیں چاہتاکہ ٹرائل سےتوجہ ہٹاکرہرماہ یہاں پیش ہوں، جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہا کہ ہم چاہتےہیں کہ دونوں فریقین تعاون کریں اورانصاف کاخون نہ ہو۔

FOLLOW US