Tuesday January 21, 2025

یہ ہوتا ہےشیر دل پاکستان!!چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس بڑی شخصیت کو خراجِ تحسین پیش کیا؟جان کر نواز شریف کے رونگٹے کھڑے ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشکل حالات میں انصاف کیا جسٹس اعجاز اعزازمیں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس میں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو شیر دل افراد نے بتایا جسٹس اعجاز افضل بھی انہی شیرو ں افراد میں شامل ہیں بہادر افراد ہی پاکستان کو نئے افق تک کے کر جائیں گے پیر کو چیف جسٹس ثاقب نثار کو جسٹس اعجاز افضل خان کے اعزاز فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

کہا جسٹس اعجاز افضل خان کی دانش اور فراست ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ریٹائرمنٹ ایک باب کا ختتام اور دوسرے کا آغاز ہے جسٹس اعجاز افضل کی کمی محسوس کرینگے جسٹس اعجاز افضل ان چند لوگو میں سے ایک ہیں جو حق پر ڈٹجاتے ہیں جسٹس اعجاز افضل کے فیصلے قانون میں سنگ میل کے طور پر جانے جائینگے انہوں نے مشکل ترین حالات میں بھی انصاف کیا دوسری جانب ویک اور خبر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج موبائل فون ریچارج ٹیکس کٹوتی ازخودنوٹس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہوگی،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں موبائل فون ریچارج ٹیکس کٹوتی ازخودنوٹس کی سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس آف پاکستان نے 100روپے کے کارڈپر 40روپے کٹوتی کاازخودنوٹس لیاتھا،کمپنیوں کے نمائندے آج رپورٹ پیش کریں گے، اس کے علاوہ اسحاق ڈارکے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کیخلاف اورکٹاس راج مندرازخودنوٹس کی سماعت بھی آج ہوگی، اعلیٰ عدلیہ میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا،چیف الیکشن کمشنراور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت بھی آج ہوگی،سپریم کورٹ پی آئی اے نجکاری کےخلاف بھی ازخودنوٹس کی سماعت کرے گی۔

FOLLOW US