Wednesday October 23, 2024

ایبٹ آباد کا حلقہ این اے 16۔۔ کون سی پارٹی الیکشن جیتنے والی ہے؟؟؟عوام نے فیصلہ کر ڈالا

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ہوم گرائونڈ خیبر نخوا میں آنے والے الیکشن میں کون سی پارٹی کی پوزیشن مستحکم رہے گی ۔ یہ سوال خاصا اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے ۔ اس بارے میں خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں سروے کیا جا رہا ہے جس میں لوگوں سے آمدی الیکشن کے حوالے سےان کی رائے لی جا رہی ہے ۔ معروف ملکی صحافی حبیب اکرم نے ایبٹ آباد کے حلقہ این اے 16میں عوام کی رائے جاننے کےلئے وہاں پر ایک سروے کیا ۔ جس کے بعد وہاں کے لوگوں کی اکثریت نے انھیں یہ بتایا کہ تحریک انصاف

اس حلقے میں اگلے الیکشن میں فیورٹ ہے۔البتہ مسلم لیگ (ن) کے حمایتوں نے یہ الزام عائدکیاہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں کچھ بھی نہیں بدلا ۔ اس لئےتحریک انصاف کو اس الیکشن سے توقعات نہیں رکھنی چاہئیں۔

FOLLOW US