پاکستان کے اسرائیل سے تجارتی تعلقات قائم نہیں، نہ ہی ایسی کوئی کوشش ہو رہی ہے۔ علامہ طاہر اشرفی

   
   

اسلام آباد : وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل سے تجارتی تعلقات قائم نہیں اور نہ ہی ایسی کوئی کوشش ہو رہی ہے۔جیو نیوز کے مطابق علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے پاکستان کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں ہیں ،صرف سیاسی مقاصد کے لیے متفقہ موقف کو متنازع نہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا پاکستانی یہودی کو عمران خان کے دور حکومت میں اسرائیل جانے کی اجازت ملی۔پاکستانی یہودی نے ایک عرب ملک سے پاکستانی اشیاءاسرائیل بھیجیں۔

اس متعلق وزارت تجارت یا خارجہ سے این او سی سامنے نہیں آیا نہ ہی ایسی اطلاع ہے کہ اس کی سرکاری طور پر اجازت دی گئی۔معاون خصوصی نے کہا یہ عمل ہم پاکستانیوں کے لئے قابل تشویش تھا، دکھ کی بات ہے پاکستانیوں کے متفقہ معاملے پر کچھ دوستوں نے سیاست شروع کردی۔ انہوں نے مزید کہا حکومت، مولانا فضل الرحمن ئا ان کی جماعت اور دیگر حکومت کی تائید کرنے والی جماعتوں کو مطعون کرنا شروع کر دیا۔میں نہیں سمجھتا اس عمل میں حکومت، اتحادی جماعتوں یا مولانا فضل الرحمن کا عمل دخل ہے۔طاہر اشرفی نے کہا تحریک انصاف بے بنیاد الزام تراشی بند کرے پاکستان کے اسرائیل سے سفارتئ تعلقات قائم نہیں ہوئے اور نہ ہی ایسی کوئی کوشش کی جا رہی ہے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تجارت کا آغاز ہوگیا ہے، ابتدائی طور پر اسے غیر سرکاری سطح پر رکھا گیا ہے اور پھر بتدریج اسے سرکاری تحفظ بھی حاصل ہوجائے گا۔اسی حوالے سے پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے کہا کہ پی ڈی ایم کی حکومت کی اسرائیل پر مہربانیاں، پاکستان کا پہلا تجارتی جہاز اسرائیل کی بندر گاہ ہر اتر گیا، پی ڈی ایم کو بہت بہت مبارک ہو، مطالعہ پاکستان میں تو اسرائیل ہمیشہ سے ہمارا دشمن رہا ہے

https://twitter.com/QasimKhanSuri/status/1641957403645169665?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1641957403645169665%7Ctwgr%5E614cf35d4a39bfb9fed0706aa2b26c098d9e6aea%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.urdupoint.com%2Fdaily%2Flivenews%2F2023-04-01%2Fnews-3531506.html



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
موجودہ قومی ٹیم اور 92 کے ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم میں حیران کن مماثلت، کیا ٹرافی بھی پاکستان آئیگی؟
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9درخواستوں پر کل فیصلہ سنایاجائے گا
بھارتی لڑکی پاکستانی بیٹر افتخار احمد کی محبت میں دیوانی ہو گئی، ویڈیو دیکھیں
شیخ رشید، فرح حبیب، عثمان ڈار کے مسنگ پرسن ہونے پر خاموشی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
محمد بن سلمان نے بچے کی خواہش پر اپنی مہنگی مرسڈیز تحفے میں دیدی
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
نواز شریف کے استقبال میں زیادہ بندے لانے والوں کیلئے دو ’ہونڈا 125‘ کا اعلان
ماہرہ خان کی آج شادی؟ خبریں گردش کرنے لگیں
پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
پیٹرول کی قیمت میں ناکافی کمی، نگران حکومت نےغریب عوام کی بجائے اصل میں کس کو نوازا؟


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
موجودہ قومی ٹیم اور 92 کے ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم میں حیران کن مماثلت، کیا ٹرافی بھی پاکستان آئیگی؟
بھارتی لڑکی پاکستانی بیٹر افتخار احمد کی محبت میں دیوانی ہو گئی، ویڈیو دیکھیں
پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سنچر ی بنانے کے بعد محمد رضوان کا بیان
بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا چھین لیا گیا
نیپالی بیٹر نے ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو تاقیامت ٹوٹ نہیں سکتا
نیپال نے ٹی 20کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy