Sunday January 19, 2025

عدلیہ کے بارے میں بل کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثرات نہیں ہوں گے: اعتزاز احسن

اسلام آباد : سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدلیہ کے بارے میں بل کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثرات نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومت کو 90 روز کے آس پاس انتخابات کروانا ہوں گے۔ سپریم کورٹ سے متعلق بل کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو گا۔ گذشتہ روز انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ چیف جسٹس پاکستان کے پاس ’’عدلیہ اصلاحات بل‘‘ کو ختم کرنے کا اختیار موجود ہے۔

FOLLOW US