Monday January 20, 2025

حسان نیازی کا جسمانی ریمانڈ مسترد، کوئٹہ کی عدالت نے ضمانت منظور کر لی

کوئٹہ : عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی کوئٹہ کی جوڈیشل عدالت نے ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رہنما تحریک انصاف حسان نیازی کو کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کے روبرو پیش کیا گیا، پولیس نے حسان نیازی کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔ عدالت نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

FOLLOW US