Monday January 20, 2025

رمضان المبارک میں اسکولوں اور کالجوں کے اوقات کار جاری

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں اور کالجوں کے اوقات کار جاری کردیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں میں صبح کی شفٹ ساڑھی7 7:30 بجے سے ساڑھی11تک ہوگی جب کہ جمعہ کو صبح کی شفٹ ساڑھی7بجے سے ساڑھی10بجے تک ہوگی۔ اسکولوں میں دوپہر کی شفٹ دن11بجکر45منٹ سے سی2بجکر45منٹ تک ہوگی۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ کالجوں میں صبح ساڑھے 8 سے 12 بجے تک تدریسی عمل جاری رہے گا، کالجوں میں دوپہر کی شفٹ ڈھائی بجے سے شام 5بجے تک ہو گی

FOLLOW US