Sunday January 19, 2025

پشاور میں کل چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں، محکمہ مو سمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں کل مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور پشاور میں کل چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔رمضان کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کریں گے۔

FOLLOW US